Educator Jobs ad 2016 all punjab jobs how to apply...: Educator Jobs ad 2016 all punjab jobs how to apply course content and district wise allocation of seats District wise Seats Applicat...
Important Islamic Study mcqs solved for PPSC and NTS Tests. 1۔غزوہ خیبر کب ہوا سن 7 ہجری 2۔کون سے خلیفہ راشد نے دو ہجرتیں کیں۔ حضرت عثمان نے 3۔ذوالنون کس نبی کا لقب ہے۔ حضرت یونس علیہ السلام 4۔قرآن پاک کی کس سورت کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے۔ سورہ توبہ 5۔سب سے زیادہ عرصہ کس خلیفہ راشد نے حکومت کی۔ حضرت عثمان 6۔غزوہ تبوک کا دوسرا نام کیا ہے۔ جیش العسرہ 7۔غزوہ تبوک کب ہوا۔ سن 9 ہجری 8۔غزوہ حنین کب ہوا۔ سن 8 ہجری 9۔قرآن پاک میں کون سی سورت ایک غزوہ کے نام پر ہے۔ سورہ احزاب 10۔ ابو الانبیا کس کا لقب ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام 11۔ آدم ثانی کس کا لقب ہے ۔ حضرت نوح علیہ السلام 12۔پہلا حج کب ہوا۔ سن 9 ہجری میں 13۔پہلے حج میں مسلمانوں کے امیر الحج کون تھے۔ حضرت ابو بکر صدیق 14۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے حج کیے۔ ایک 15۔حجتہ الوداع کب ہوا۔ سن 10 ہجری