پنجاب پولیس میں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ ریکروٹمنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے پنجاب پولیس کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا اس لنک پر کلک کر کے فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔ Downlod Application Form فارم کاپرنٹ نکال کے فل کریں ہر آسامی کے لیے الگ فارم استعمال کریں اورہر ایک فارم کے ساتھ جو ڈاکومنٹس لف کرنے ہیں وہ یہ ہیں 1.تمام تعلیمی اسناد،ڈومیسائل،شناختی کارڈاور کریکٹر سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ 3/3کاپیاں 2.پاسپورٹ سائز فوٹوگراف تصدیق شدہ 8 عدد 3۔اگر فیملی کلیم پر اپلائی کر رہے ہیں تو مکمل کاغذات،پروف۔حاضر سروس ملازمان کا تصدیقی سرٹیفیکیٹ۔ (ایک سے زائد آسامی پر اپلائی کرنے کی صورت میں اتنے ہی کاغذات کی تصدیق شدہ کاپیاں اور تصویریں لف کرنا ہوں گی) *نوٹ* ۔امیدوار فارم پر کرنے کے لیے بال پوائنٹ کا استعمال کریں۔کانسٹیبل پنجاب پولیس۔کانسٹیبل پنجاب ہائی وے پیٹرول اور سکیورٹی کانسٹیبل سپیشل پروٹیکشن یونٹ اپنا درخواست فارم مکمل طور پر فل کرنے کے بعد اپنے ڈومیسائل والے ضلع کی پولیس لائن میں جمع کروانے ہیں اور ساتھ میں 25 روپے فیس ادا کرنا ہوگی جبکہ ڈرائیور کانسٹیبل اپنا درخواست فارم دفتر ایس ایس پی ا...