Skip to main content

Punjab Police Jobs Constable Lady Constable Wireless operator SPU jobs how to apply.


پنجاب پولیس میں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

ریکروٹمنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے پنجاب پولیس کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا اس لنک پر کلک کر کے فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔ 

Downlod Application Form  

فارم کاپرنٹ نکال کے فل کریں ہر آسامی کے لیے الگ فارم استعمال کریں اورہر ایک فارم کے ساتھ جو ڈاکومنٹس لف کرنے ہیں وہ یہ ہیں

1.تمام تعلیمی اسناد،ڈومیسائل،شناختی کارڈاور کریکٹر سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ 3/3کاپیاں

2.پاسپورٹ سائز فوٹوگراف تصدیق شدہ 8 عدد

3۔اگر فیملی کلیم پر اپلائی کر رہے ہیں تو مکمل کاغذات،پروف۔حاضر سروس ملازمان کا تصدیقی سرٹیفیکیٹ۔

(ایک سے زائد آسامی پر اپلائی کرنے کی صورت میں اتنے ہی کاغذات کی تصدیق شدہ کاپیاں اور تصویریں لف کرنا ہوں گی)

 *نوٹ* ۔امیدوار فارم پر کرنے کے لیے بال پوائنٹ کا استعمال کریں۔کانسٹیبل پنجاب پولیس۔کانسٹیبل پنجاب ہائی وے پیٹرول اور سکیورٹی کانسٹیبل سپیشل پروٹیکشن یونٹ اپنا درخواست فارم مکمل طور پر فل کرنے کے بعد اپنے ڈومیسائل والے ضلع کی پولیس لائن میں جمع کروانے ہیں اور ساتھ میں 25 روپے فیس ادا کرنا ہوگی جبکہ ڈرائیور کانسٹیبل اپنا درخواست فارم دفتر ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب (فیروزپور روڈ لاہور) اور وائر لیس آپریٹر اپنا درخواست فارم دفتر ایس ایس پی ٹیلی مواصلات پنجاب (قربان لائنز لاہور) میں جمع کروانے کے ساتھ 25 روپے فیس ادا کریں گے

 *نیز* ۔بھرتی پروگرام کے متعلق شیڈول مرتب کر کے پولیس لائن کے باہر آویزاں کیا جائے گا اور امیدوران بذات خود زمہ دار ہوں گے کہ وہ بھرتی شیڈول کے مطابق بھرتی کے عمل کا حصہ بنیں اس کے علاوہ کوئی سپیشل اطلاع نہ دی جائے گی اور اس سلسلے میں کوئی عذر قابل قبول نہیں ہو گا

Popular posts from this blog

PPSC Islamic Study Mcqs Solved

Important Islamic Study mcqs solved for PPSC and NTS Tests. 1۔غزوہ خیبر کب ہوا سن 7 ہجری 2۔کون سے خلیفہ راشد نے دو ہجرتیں کیں۔ حضرت عثمان نے 3۔ذوالنون کس نبی کا لقب ہے۔ حضرت یونس علیہ السلام 4۔قرآن پاک کی کس سورت کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے۔ سورہ توبہ 5۔سب سے زیادہ عرصہ کس خلیفہ راشد نے حکومت کی۔ حضرت عثمان 6۔غزوہ تبوک کا دوسرا نام کیا ہے۔ جیش العسرہ 7۔غزوہ تبوک کب ہوا۔ سن 9 ہجری 8۔غزوہ حنین کب ہوا۔ سن 8 ہجری 9۔قرآن پاک میں کون سی سورت ایک غزوہ کے نام پر ہے۔ سورہ احزاب 10۔ ابو الانبیا کس کا لقب ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام 11۔ آدم ثانی کس کا لقب ہے ۔ حضرت نوح علیہ السلام 12۔پہلا حج کب ہوا۔ سن 9 ہجری میں 13۔پہلے حج میں مسلمانوں کے امیر الحج کون تھے۔ حضرت ابو بکر صدیق 14۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے حج کیے۔ ایک 15۔حجتہ الوداع کب ہوا۔ سن 10 ہجری

Join Pak Army 35th Technical Cadet Course

  Join Pakistan Army through 35th Technical Cadet Course Positions: === Join Pak Army after F.Sc. / ICS / A-Level === === to Get Regular Commission as Engineer === === in One of the Following Fields === Civil Engineering Computer System Engineering Mechatronics Engineering Aeronautical Engineering Electrical Engineering Software Engineering Information Security Electrical Engineering Mechanical Engineering City / Location: Jobs in Pakistan Regular Commissioned Officer: https://www.joinpakarmy.gov.pk /

ANF Anti Narcotics Force Syllabus for Sub inspector ASI and Constable 2021.

 اینٹی نار کوٹکس فورس میں جن امیدواروں نے  (Sub Inspector/ASI/Constable) کی پوسٹس کے لئے اپلائی کیا تھا ان کے ٹیسٹ کا طریقہ کار جاری کر دیا گیا ہے۔ ان امیدواروں کا ٹیسٹ درج ذیل طریقہ کار سے لیا جائے گا۔ (نوٹ: ابھی رول نمبر سلپ جاری نہیں ہوئی جیسے ہی رول نمبر سلپ جاری ہوں گی سٹی جاب سنٹر گروپ میں الرٹ بھیج دی جائے گی ٹیسٹ طریقہ کار درج ذیل ہے۔ test/syllabus for Anti Narcotics Force jobs 2020-21 Paper Pattern : Objective Type Test (MCQ)=100 Marks English = 20 Marks Part-I Vocabulary, synonym, antonym, Grammar usage, Sentence Structure. Pak Study = 20 Marks Constitutional History of Pakistan History Of Pakistan Movement (1857) Geography of Pakistan Presidents of Pakistan Since 1947 Prime Ministers of Pakistan Since 1947 Pakistan Constitutional Amendments 1973 History Of Pakistan Pakistan General Information MCQs General Knowledge of Pakistan Maths BASIC URDU BASIC Current Affairs (Pak & World) = 20 Marks UNO Country Capitals Country Currency River Sea Current Head of...