Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Punjab Police

4000 Punjab Police Jobs SPU, PHP and District Police.

 How to Apply in Punjab Police jobs 2020? Click for Complete Info.

Punjab Police Jobs Constable Lady Constable Wireless operator SPU jobs how to apply.

پنجاب پولیس میں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ ریکروٹمنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے پنجاب پولیس کی ویب سائٹ وزٹ کریں یا اس لنک پر کلک کر کے فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔  Downlod Application Form   فارم کاپرنٹ نکال کے فل کریں ہر آسامی کے لیے الگ فارم استعمال کریں اورہر ایک فارم کے ساتھ جو ڈاکومنٹس لف کرنے ہیں وہ یہ ہیں 1.تمام تعلیمی اسناد،ڈومیسائل،شناختی کارڈاور کریکٹر سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ 3/3کاپیاں 2.پاسپورٹ سائز فوٹوگراف تصدیق شدہ 8 عدد 3۔اگر فیملی کلیم پر اپلائی کر رہے ہیں تو مکمل کاغذات،پروف۔حاضر سروس ملازمان کا تصدیقی سرٹیفیکیٹ۔ (ایک سے زائد آسامی پر اپلائی کرنے کی صورت میں اتنے ہی کاغذات کی تصدیق شدہ کاپیاں اور تصویریں لف کرنا ہوں گی)  *نوٹ* ۔امیدوار فارم پر کرنے کے لیے بال پوائنٹ کا استعمال کریں۔کانسٹیبل پنجاب پولیس۔کانسٹیبل پنجاب ہائی وے پیٹرول اور سکیورٹی کانسٹیبل سپیشل پروٹیکشن یونٹ اپنا درخواست فارم مکمل طور پر فل کرنے کے بعد اپنے ڈومیسائل والے ضلع کی پولیس لائن میں جمع کروانے ہیں اور ساتھ میں 25 روپے فیس ادا کرنا ہوگی جبکہ ڈرائیور کانسٹیبل اپنا درخواست فارم دفتر ایس ایس پی ا...

Inspector Legal jobs in Punjab Police advertisement number 14 of PPSC Jobs 2020.

Inspector legal jobs in Punjab Police Pakistan 2020. Both Male and Female are eligible to apply. Qualification: LL.B Degree from any recognized University. Experience: Minimum 2 year Practice experience as a lawyer. Age: 18 to 32 years for civil candidates.              1 8 to 35 for Punjab Police Candidates. Last date to apply: 13-July-2020. Application procedure: online application. Paper Type : subjective and objective for graduation and law subjects. For Paper Material click here. Newspaper advertisement for Inspector legal 2020. for online apply click here.

PPSC Announced Sub Inspector Result Punjab Police

پبلک سروس کمیشن نے پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کے فائنل نتائج کا اعلان کردیا  چنیوٹ ۔ فیصل آباد ریجن میں 41 نوجوان سب انسپکٹرز کے طور پر کامیاب ہوئے  چنیوٹ ۔ ریجن میں کامیاب ہونیوالے اُمیدواروں میں سے 8 کا تعلق ضلع چنیوٹ سے ہے